شعبان ۱۴۴۵م ۱۸ فروری ۲۰۲۴
امتحان سالانہ 2023ءم ۱۴۴۵ھ
رمضان المبارک ۱۴۴۵ھ
مدرسے کے مہتمم تعلیم و تربیت کے اصل ذمہ دار ہوتے ہیں ۔ طلبہ کو داخلہ دینا ، کسی نا مناسب حرکت پر طالب علم کا اخراج، تعلیم و تربیت کے لیے اساتذہ کا تقرر اور وقت پڑنے پر کسی استاذ کو سبکدوش کرنا مہتمم کی ذمہ داری ہے ،
آٹھ سالہ نصابِ تعلیم ہے ، جس میں فارسی زبان کی ابتدائی تعلیم کے ساتھ اردو ، فارسی ، عربی ، نحو وصرف ، علم معانی ، بیان، بدیع، فلسفہ ، ہیئت ، منطق ،کے علاوہ بالخصوص تجوید و ترتیل بروایت حفص دی جاتی ہے۔
اوقات الصلوٰۃ
برائے شہربنگلور و اطراف
ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئےنیچےدئے گئے بٹن پر کلک کریں۔
بارہ بڑے صفحات پر مشتمل ، دیدہ زیب کلر ، خوشنما ڈیزائن اور سابقہ روایات کا حامل کیالنڈر دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور منظر عام پر آچکا ہے ، یہ ایسا کیالنڈر ہے جسے آپ خرید کر اپنے گھر ، دفتر اور جائے کاروبار کی زینت بنانا بھی پسند کریں گےاور دوستوں ، رشتے داروں میں تحفہ دیتے ہوئے بھی فخر محسوس کریں گے ۔ جلد خریدیے ، اس سے پہلے کہ ختم ہوجائے ۔ قیمت بالکل مناسب !