ہیلتھ انشورنس کرانا جائز نہیں سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبركاته!ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں ؟جواب مرحمت فرمائیں۔فقط والسلام محمد شفیع اللہ ، گووندپور ، بنگلور جواب قرآن مجید میں جوے اور سودسے بچنے کا حکم ہے،لہذاجوئے اور سود کی کوئی بھی صورت اختیارکرنا جائز نہیں، دورِ حاضر میں ہیلتھ انشورنس کی جو شکلیں رائج ہیں وہ سود اورجوا…