دارالعلوم سبیل الرشاد

مرکزی دارالقضاء

مسلمانوں کے نزاعی مسائل کے تصفیہ کے لیے دارالقضاء قائم ہے اور عمومی طور پر نکاح ، طلاق، خلع ، فسخ نکاح وغیرہ مسائل یہاں سے حل کیے جاتے ہیں۔

امارت شرعیہ کرناٹک کے زیراہتمام

ریاست کرناٹک کے قاضی و معاون قاضی کی تفصیل